page contents Pakistani Showbiz : بنٹی ا لو یو مختصر تجزیہ

1.29.2014

بنٹی ا لو یو مختصر تجزیہ


جب میں نے  پہلی بار بنٹی ا لو یوکے پرومو مے صبا قمر کے ساتھ نعمان کو دیکھا تو حقیقتن مجھے انکا جوڑا کچھ خاص لگ رہا تھا ایسا محسوس ہو رہا تھا کے اس ڈرامہ کو دیکھ کر لوگ اینٹرٹین ہو پاگے کم از کم اس ڈرامہ میں آجکل  کے ام ڈرامو کی طرھا عورت ظلم کا ٹوپک نی ہے یہی بات نے  مجھے اٹرکٹ کیا  اور جب سے میں نے ڈرامہ دیکھنا شرو کیا ہے میرا خیال ہے یہ آجکل کا سب سے منفرد ڈرامہ آن ایر ہے سب قمر جو کے ایک امیر بڑھے کی بیوی کا کردار کر رہی ہے اپنے کریر کی بہترین پرفورمنس دیتی ہی دکھائی دے رہی ہے  
صبا  اس ڈرامہ  میں ساڑ ی   مے ملبوس بیحد نفیس اور شائستہ لگ رہی ہے بلکل ویسی ہے جیسی افسانو میں بیگم صاحبہ ہوتی ہے اسپر اسک چہرے کے تصورات کردار مے جان دل دیتے ہے منوسلوا کے بعد اگر مجھے کوئی ڈرامہ اکچھا لگا ہے ہر ایتبر سے تو وo  یہی ہے اسکی کہانی، تنکنیک ،ہدایت اور کاسٹ سب کچھ قبلے ستائش ہے خاص کر نمان حبیب کی اداکاری بنتی ک رولے میں اسے دیکھ کر ایسا لگ رہا ہے جیسے وو پاکستانی ڈرامو ں کا وو پرانا والا آمر خان ہے جو کبھی راجہ ہندستانی اور رنگیلا جیسی فلمو مے ٹپوری کے کردار کرتا تھا .نعمان جو کے ایک  اسے سب اپنے غیر لے ای ہے دیکھتے ہائی صبا کا مقصد کیا ہے اس سب ک پیچھے دراصل مے سب کا کریکرٹر بھٹ پرسرار سا ہے ابھی ڈرامہ شرو ہوا ہے اور کہانی کے بہت سے پہلو ابھی سامنے نی آے یہی تو دلچسپ مور آنے ہے ڈرامہ مے
ا ہوپ کے یہ سال ٢٠١٣ کا سب سے عمدہ ڈرامہ ہوگا